حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 42 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 42

۱۷ - نصرتے جہاں آگے بڑھو سکیم نشاء 16 اء میں جب آپ مغربی ممالک کا دورہ فرما رہے تھے تو گیمبیا میں قیام کے دوران اللہ تعالیٰ نے بڑی شدت کے ساتھ آپ کے دل میں ان ممالک میں کم از کم ایک لاکھ پونڈ خرچ کر کے ان ملکوں کے غریب او مظلوم نسانوں کی خدمت کرنے کی تحریک ڈالی۔چنانچہ مغربی افریقہ سے واپس پاکستان تشریف لاتے ہوئے بہت فضل لنڈن میں آپ نے نصرت جہاں ریز رو فنڈ کا اعلان فرمایا۔اس تحریک کا نام آپ نے " نصرت جہاں آگے بڑھ سکیم تجویہ فرمایا۔اس کا مقصد افریقہ میں ہسپتال اور تعلیمی ادار سے قائم کر کے وہاں کے عوام کی خدمت کمرہ نا ہے۔اس عظیم الشان سکیم کا مقصد صرف اور صرف افریقہ کی خدمت کرنا ہے۔اور باقی دنیا کی طرح افریقہ کو ٹوٹنا نہیں۔چنانچہ آپ نے فرمایا کہ ان ملکوں میں کمایا ہوا ایک پیسہ بھی باہر نہیں جائے گا بلکہ انہیں ملکوں کی بہبود پر خرچ ہو گا۔اس سکیم کی تحریک فرماتے ہوئے حضور نے خاص طور نیہ اس فکر کا اظہار فرمایا کہ یہ قربانی اللہ تعالیٰ کے حضور مقبول ہو اور اس امر کے لئے خاص طور پر دعا کر نے کی تحریک فرمائی۔چنانچہ تھوڑے ہی عرصہ میں ثابت ہو گیا کہ اللہ تعالٰی نے کس شان سے اس دعا اور تحریک کو قبول فرمایا اور اس منصوبے میں کس قدر برکت عطا فرمائی۔آپ ایک روزہ ڈاک ملاحظہ فرما رہے تھے۔نصرت جہاں کے متعلق