حضرت مرزا ناصر احمد — Page 28
۲۸ صدر رہے اور آپ اُن کی نگرانی میں بطور نائب صدر خدمات بجالاتے رہے اس دور میں رسالہ خالد کا اجرا ہوا۔مجلس انصاراللہ کی صدارتے ۱۹۵۲ ء میں آپ کے سپرد مجلس انصار اللہ کی قیادت کی گئی۔آپ نے فرمایا : - میں بوڑھا نہیں ہو گیا بلکہ مجلس انصار اللہ جوان ہو گئی ہے۔اور آخری لمحے تک یہی احساس قائم رہا۔فرماتے تھے۔بوڑھا انسان تب ہوتا ہے۔جب وہ اپنے آپ کو بوڑھا محسوس کرنے لگے ہیں تو اپنے آپ کو بالکل بوڑھا محسوس نہیں کرتا۔رسالہ انصار اللہ کا اجرا آپ کے دور صدارت میں ہوا۔۔صدر النجمین احمدیہ پاکستان کی صدار تھے مئی ۱۹۵۵ء میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے آپ کو صد را تخمین احمدیہ پاکستان کا صدر مقرہ فرمایا۔خلافت کے انتخاب تک حضور اس عہدہ جلیلہ پر فائز رہے۔افسر جلسه سالانه 1970 199 ء تا انتخاب خلافت نومبر شاید آپ نے افسر جلسہ سالانہ کی حیثیت سے شاندار خدمات سرانجام دیں۔