حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 161 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 161

۱۵۳ گئے۔میں نے آپ کے چہرے کی طرف دیکھا تو یہی کہا کہ آپ مذاق کر رہے ہیں مجھے ڈرا رہے ہیں۔لیکن آپ نے کوئی جواب نہ دیا تو میں گھبرا گئی اور فورا کمر سے سے باہر جاکر ڈاکٹر بلوانے کے لئے کہا۔واپس آکر آپ کو پھر دیکھا۔مجھے نبض محسوس نہ " ہوئی۔اتنے میں باقی سب ڈاکٹرز بھی آگئے اور پھر قریباً آدھے پونے گھنٹے تک وہ ہر قسم کی کوششیں کرتے رہے۔دل کی حرکت بحال کرنے کے لئے ELECTRIC SHOCKS کئی بار دیئے گئے شروع میں چند مرتبہ تو ایسا ہوا کہ دل کی حرکت چند لمحوں کے لئے نارمل ہو جاتی لیکن پھر فورا ہی FIBRILATIONS VENTICICULAR میں مختلف دواؤں کے ٹیکے BICARBONATE ہو گیا۔ADRENALINE شروع ہو جائیں۔اسی اثناء SOLUCORTEF۔اور وغیرہ اور آکسیجن بھی دی جاتی رہی لیکن پھر ہر چیز کا اثر ہونا بند اہی تقدیر کے سامنے سب بے بس تھے۔پونے ایک بجے کے قریب ڈاکٹروں نے حضور کی وفات کی خبر باہر دے دی۔اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔حضور کو اسلام آباد میں ہی غسل دیئے جانے کا فیصلہ ہوا۔وفات کے تھوڑی دیر بعید اسی عز نیم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب کمرے میں آئے اور غسل دیئے جانے کے لئے مجھ سے پوچھا۔میں ذہنی طور پر تیار نہ تھی۔میں نے کہا ابھی ٹھہریں۔آپ خاموشی سے باہر چلے گئے۔میرے ساتھ جو عزیز خاتون بیٹھی تھیں انہوں نے مجھ سے کہا کہ دو تین بار ایسا ہوا کہ آپ آتے ، مجھ سے پوچھتے ہیں انکار کرتی تو