حضرت مرزا ناصر احمد — Page 156
۱۴۸ کرتے تھے۔میج ناشتے کے وقت سو یا لیسی متین ۲۰۰ ملی گرام ، بی کمپلیکس ، در امن ای م ملی گرام اور کیلشیم کے لئے BONE MEAL ، ایک گولی وٹا من اے لیتے تھے۔دوپہر کے کھانے کے ساتھ نہ نک ZINC سویا لیسی تھین اور GOUT کے لئے تک ایک ایک گولی لیا کرتے تھے۔رات کے وقت بھی صبح ناشتے والی دوائیں ماسوائے بی کمپلکس کے اور وٹامن ای چار سوملی گرام کی بجائے دو ٹولی گرام کیپسول لیا کرتے تھے۔اس علالت کے دوران یہ سب دوائیں بند کر دی گئیں۔دل کے دورے کی وجہ سے نمک کا پر ہیز تھا۔گوشت میں صرف مچھلی اور ت WHITE MEAT کی اجازت تھی اس لئے ان دنوں ایسی غذائیں دینا جو کہ غذائی ضرورتیا کو بھی پورا کرتی ہوں اور پر ہیز کے تقاضوں کو بھی انتہائی مشکل امر تھا۔دوسرا طبیعت کی کمزوری اور نقاہت کی وجہ سے بھی حضور کی غذان دنوں با لکل ہی کم ہوگئی تھی۔حضور CHICKEN BROTH بالکل ہلکے نمک اور سیاہ مرچ کے ساتھ اور ڈبل روٹی کے ایک دو ٹکڑے ساتھ لیتے وہ بھی پوری طرح نہ کھا سکتے۔دوسرا آپ کو یخنیاں اور سوپ بالکل پسند نہ تھے (ایک مرتبہ مجھے بتایا کہ مجھے صرف ٹماٹر کا سوپ پسند ہے۔چنانچہ اس سے بھی جلد طبیعت اکتا گئی۔پودینے کی چینی بغیر نمک اور مرچ کے کبھی کبھی سو میں ما لیتے تاکہ ذائقہ کچھ بہتر ہو۔مچھلی بھی پسند تھی۔طبیعت کچھ بہتر ہوئی تو فرمانے لگے۔" مجھے اپنے کھانے پینے کے متعلق خود ہدایات دینی ہونگی۔اور نئی ضروریات کے مطابق خود کھانے کی تفصیل بنانی پڑے گی یا صبح ناشتے پر دو انڈے (ابلے ہوئے) اور ڈوٹوسٹ لیتے تھے۔لیکن کمزوری کے باعث وہ بھی