حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 72 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 72

۷۸ - A قرآنی انوار - امن کا پیغام اور ایک حرف انتباہ۔و۔اسلام کے اقتصادی نظام کے اصول اور فلسفہ۔۱۰ - دورۂ مغرب تھے۔- ستاره احمدیت ۲۷ دسمبر احشاء کو جلسہ سالانہ کے موقعہ پر حضور نے دوسرے روز اپنے خطاب کے دوران جماعت کو ستارہ احمدیت کا خصوصی اعزاز عطا فرمایا۔اس کا ڈیزائن آپ نے اپنی نگرانی میں تیارہ کہ دایا۔اس ستارہ کے وسط میں لا إله إلا الله درج ہے۔اور اس کے چودہ کو نے اسلام کی تاریخ کی چودہ صدیوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔اور ہر کونے میں اللہ اکبر تحریر ہے۔تعمیرات " شراء میں حضرت مسیح موعود کو الہام ہوا وسخ مكانك "دوبارہ یہی الہام حضرت خلیفۃ المسیح الثالث کو ۹۷ رو میں ہوا۔دراصل یہ خدا تعا لیہ کی طرف سے ایک بشارت اور پیش گوئی تھی جو کام کے دگرگوں حالات میں جماعت