حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 61 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 61

” الرقیم“ کے نام سے ایک ۵۹ COMPUTERIZED پریس کا قیام عمل میں آگیا ہے۔جو دن رات جماعت کا لٹریچر شائع کرنے میں مصروف ہے۔چوتھا سفر یورپ شاد 1460 1463 یه دوره پانچ اگست ۶ تا ۲۹ اکتوبر مه جاری رہا۔اگرچہ اس سفر ڑ کے اختیارہ کر نے کا ایک اہم مقصد حضور کی کئی ماہ سے مسلسل جاری ہماری کی صحیح تشخیص اور علاج تھا لیکن اس دورہ میں بھی آپ جماعتی تربیت اور تبلیغی کاموں میں مصروف رہے۔اس دوران آپ نے سکنڈے نیوین ممالک کا دورہ فرمایا اور صد سالہ جوبلی کے منصوبہ کے تحت تعمیر ہونے والی سویڈن کی سب سے پہلی بیت الصلواۃ کا سنگ بنیا د رکھا۔سویڈن میں اللہ تعالیٰ نے ۴ ارافراد کو آپ کے دست مبارک پر بیعت کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔۲۴ - ۲۵ راگست کو انگلستان کے جلسہ سالانہ میں افتتاحی اور اختتامی خطابات فرمائے۔انفرادی اور اجتماعی ملاقاتیں اور مجالس عرفان ہوتی رہیں۔پانچواں سفراء یه سفر ۲۰ جولائی متشکله تا ۲۰ اکتوبر شاء جاری رہا۔اس سفر میں آپنے امریکہ کینیڈا ، انگلستان ، سویڈن، نارد سے ، ڈنمارک ، مغربی جرمنی ، سوئٹزرلینڈ اور ہالینڈ کا دورہ فرمایا۔امریکہ میں دورہ کے دوران جما عتہائے متحدہ امریکہ کے سالانہ کنونشن کے