حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 171 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 171

۱۹۳ تیرے قدموں میں انہیں لا ڈالیں۔ایسا کر کر تا ابد دنیا کے ہر گھر اور ان گھروں میں بسنے والے ہر دل سے لا إلهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدُ ترسول اللہ کی صدا اور دنیا کی ہر نہ بان سے اللہ اکبر کا نعرہ بلند ہوتا کر ہے کہ " داز جلسہ سالانہ کی دعائیں مثا ) پھر اللہ تعالیٰ کے حضور عرض کرتے ہیں:۔اسے ہمارے رحمن ! ان ہی ہاتھوں کو اپنی رحمت سے بیل بیضا کردے۔تیرا جمال اور حمد صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن دنیا پر چمکے اور تیرا جلال اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت دنیا پر ظاہر ہو اسلام اور محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے مغرور دشمن کا سر نگوں اور شرمندہ کر دے یا آپ جب نمانہ ادا کر رہے ہوتے تو اس وقت آپ کے چہرے پر انتہائی کے قت کا عالم ہوتا۔میں نے کئی بارہ نمانہ پڑھتے ہوئے آپ کے چہرے کو غور سے دیکھا۔آپ کے ماتھے پر پڑنے والی شکنوں سے محسوس ہوتا کہ آپ نے اپنی پوری توجہ اس طرف مبذول کی ہوئی ہے اور چہرے سے حقیقتاً ایسے لگ رہا ہوتا جیسے آپ اور ہے ہوں۔اللہ تعالیٰ کی عظمت اور خوف سے آپ کا دل کتنا لی زاں رہتا اور حضرت مسیح موعود سے آپ کو کس قدر محبت تھی اس کا کچھ انداندہ اس چھوٹے سے واقعہ سے ہو سکتا ہے۔ہماری شادی سے چند روز قبل کسی نے ایک خواب دیکھی جو انہوں