حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 169 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 169

141 سیرت کے چندا اور نمایاں پہلو اللہ تعالیٰ سے قرب محبت کا تعلق اور خشیت الہی للہ تعالیٰ اپنے پیار سے ترین بند سے انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق فرماتا ہے :۔ثُمَّ دَنَى فَتَدَى۔فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أو أدنى۔د سورة بنجم آیت ۱۰۰۹) ترجمہ :۔اور وہ ریعنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بندوں کے اس ضطراب کو دیکھ کر اور ان پر رحم کر کے خدا سے ملنے کے لئے اس کے قریب ہوئے اور وہ (خدا) بھی دمحمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات کے شوق میں ) اوپر سے نیچے آگیا۔اور وہ دونوں دو کمانوں کے متحدہ وتر کی شکل میں تبدیل ہو گئے اور ہوتے ہوتے اس سے بھی زیادہ قرب کی صورت اختیار کرلی ہے ہر انسان جو اس دنیا میں آتا ہے اس کی فطرت میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات رکھ