حضرت مرزا ناصر احمد — Page 166
۱۵۸ صفائی کا بہت خیال رکھتے۔ہفتے میں تین مرتبہ غسل فرماتے اور کپڑے تبدیل فرماتے۔جمعہ ، اتوار اور بدھ کو۔بعض اوقات چار مرتبہ بھی کپڑے تبدیل فرما لیتے سفید لٹھے کی شلوار اور قمیض پہنتے۔قمیض کا گریبان ہائی تک طرز پر ہوتا۔بنیان آدھی آستین والی استعمال فرماتے۔آرام کرتے وقت کھلی موری کا پاجامہ استعمال فرماتے۔پگڑی کی لمبائی پور سے سات گز رکھوا تھے۔پگڑی میں کلف مناسب حد تک پسند فرماتے۔نہ بہت زیادہ اور نہ بہت کم۔نہایت نفاست سے اور سلیقے سے بیٹھ کر پکڑی باندھتے۔اچھی اچکنیں شوق سے تیار کروا تھے اور آپ کے پاس بہت سی نفیس اچکنیں تھیں۔عام استعمال میں دو تین اچکنیں ہی رہتیں۔خوشبو کا استعمال بہت فرما تھے۔عام طور پر ہر نماز پر جانے سے قبل اور دفتر جاتے ہوئے اور ویسے بھی کئی مرتبہ خوشبو لگا تے۔آخری دنوں میں ایک دوسرے عطر استعمال فرماتے رہے۔ARE HIS کی خوشبو پسند تھی۔سر کے YASMINE BRJTE ARAMIS › اور چند بالوں میں چنبیلی کا تیل لگاتے۔میں نے ایک مرتبہ عرض کیا آپ کے بال بہت نرم ہیں۔فرمایا۔”میں چنبیلی کا تیل جو لگاتا ہوں کا نماز عام طور پر کھڑے ہو کر ادا فرما تھے۔اگر کبھی بیٹھ کر ادا کرتی ہوتی تو پھر کرے میں بچھے ہوئے چوکے پر بیٹھ کر ادا فرماتے۔ورنہ عام طور پر آپ نماز DRESSING میں بچھے ہوئے جائے نماز پر تنہائی میں ادا فرمائے۔نماز پڑھتے ہوئے ROOM چہرے پر انتہائی جذب اور رقت کا تاثر ہوتا۔- زنگوں میں آپ کو ہلکے رنگ پسند تھے۔انگوری اور براؤن رنگ خاص طور پرپسند تھے۔