حضرت میر محمد اسحاق صاحب ؓ

by Other Authors

Page 16 of 16

حضرت میر محمد اسحاق صاحب ؓ — Page 16

27 محترمہ سیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم ملک عمر علی صاحب آف ملتان تیسری صاحبزادی محترمه سیده بشری بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم میجر سید سعید احمد صاحب اور چوتھی صاحبزادی محترمہ آنسہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم قاضی شوکت محمود صاحب ہیں۔آپ کے صاحبزادوں میں محترم سید میر داؤد احمد صاحب مرحوم ( سابق پرنسپل نام کتاب جامعہ احمد یه ربوه و سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ ) - محترم سید میر مسعود احمد صاحب مرحوم مربی سلسلہ اور محترم سید میر محمود احمد صاحب ناصر پر نسپل جامعہ احمد سیدر بوه ہیں۔خدا تعالیٰ کے فضل سے تمام اولا د کو خدمت سلسلہ کی عمدہ توفیق ملی اورمل رہی ہے۔خدا تعالیٰ ان کی نسلوں میں بھی یہ جذبہ زندہ رکھے۔آمین حضرت میر محمد اسحاق صاحب حيد ☆