حضرت مسیح علیہ السلام کا دعویٰ از روئے قرآن و انجیل

by Other Authors

Page 222 of 269

حضرت مسیح علیہ السلام کا دعویٰ از روئے قرآن و انجیل — Page 222

حضرت مسیح علیہ السلام کا دعوی از روئے قرآن و انجیل نہ کہ موت کے بعد دوبارہ جسمانی طور پر زندہ ہونا۔222 ( دیکھیں حوالے یوحنا باب ۲۰ آیت ۲۱، کرنتھیوں باب ۱۵ آیت ۳۲) بیماروں کو اچھا کرنا یسعیاہ نے نعمان سپہ سالار کو ، جو کوڑھی تھا، اچھا کیا۔یوسف نے اپنے باب یعقوب کو آنکھیں دیں۔(۲ سلاطین باب ۵ آیت (۱۴) ( پیدائش باب ۴۶ آیت ۴۳) یہ بھی جاننا چا ہے کہ انجیل میں بیماروں سے مراد روحانی بیمار ہیں اور روحانی مردے ہیں۔دیکھیں حوالے مرقس باب ۱۲ آیت ۷ اپطرس باب ۲ آیت ۲۴ منتی باب ۱۳ آیت ۱۳۔باب ۱۵ آیت ۳۰ یوحنا باب ۹ آیت ۳۹ پطرس باب ۲ آیت ۲۴ کھانا بڑھانا و و ایلیا نے مٹھی بھر آئے اور تھوڑے تیل کو بڑھا دیا کہ وہ سال تک تمام نہ ہوا۔ہ یسعیاہ نے تیل بڑھا دیا۔( سلاطین باب ۱۷ آیت ۱۳ تا ۱۶) (۲ سلاطین باب ۴ آیت ۲) بغیر کشتی کے سمندر پر چلنا لله الله موسیٰ نے لٹھ مار کر سمندر پھاڑ دیا۔( خروج باب ۱۴ آیت ۲۱) یوشع نے دریائے پر دن کو خشک کر دیا۔(یوشع باب ۴ آیت ۱۳) ایلیاء نے دریا کے دوٹکڑے کر دیئے۔(۲ سلاطین باب ۲ آیت ۸)