حضرت مسیح علیہ السلام کا دعویٰ از روئے قرآن و انجیل

by Other Authors

Page 130 of 269

حضرت مسیح علیہ السلام کا دعویٰ از روئے قرآن و انجیل — Page 130

حضرت مسیح علیہ السلام کا دعوئی از روئے قرآن و انجیل - حم* وَإِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَةَ وَالْاِ نْجَيْلَ وَإِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطَّيْنِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ بِإِذْنِي فَتَنْفُخُ فِيْهَا فَتَكُوْنُ طَيْرًا بِإِذْنِيْ (سورة المائده: آیت ا ا ا ) ترجمہ : اور جب میں نے تجھے کتاب کا علم سکھایا تھا اور حکمت عطا کی تھی اور تورات و انجیل سکھائی تھی اور جب تو میرے حکم سے مٹی سے پرندے کی صورت بناتا تھا اور تو جب اس میں پھونک مارتا تھا تو وہ میرے حکم سے (روحانی پرواز کرنے والا ) پرندہ بن جاتا تھا۔وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَب وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَةَ وَالْإِنْجَيْلَ۔130 (سورة آل عمران: آیت ۴۹) ترجمہ: اور اللہ تعالیٰ (عیسی کو ) کتاب و حکمت تورات وانجیل سکھلائے گا۔وَمُصَدِ قَالِمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَةِ وَلَا حِلَّ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِي حُرِّمَ عَلَيْكُمْ (سورة ال عمران آیت ۵۱) ترجمہ: اور مصدق ہوں اس کا جو کچھ کے تو رات میں ہے اور تمہارے سامنے ہے اور اس لئے آیا ہوں کہ بعض چیز میں جو تم پر حرام ہوئی تھیں ان کو تمہارے لئے حلال کروں۔وَإِذْ قَالَ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ يُبَنِي إِسْرَاءِ يْلَ إِنِّي رَسُوْلُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ مُّصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَةِ وَمُبَشِّرً ا بِرَسُوْلِ يَأْتِي مِنْ بَعْدِى اسْمُهُ أَحْمَدُ، فَلَمَّا جَاءَ هُمْ بِالْبَيِّنَتِ قَالُوْا هَذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ۔(سورة الصف: آیت (7) ترجمہ: اے بنی اسرائیل میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں۔اور مصدق ہوں