حضرت مسیح علیہ السلام کا دعویٰ از روئے قرآن و انجیل — Page 22
حضرت مسیح علیہ السلام کا دعوی از روئے قرآن و انجیل۔22 پیدا ہوا اور آخر سے حز قیاہ پیدا ہوا اور حز قیاہ سے منسی پیدا ہوا اور منسی سے امون پیدا ہوا اور امون سے یوسیاہ پیدا ہوا اور گرفتار ہو کر بابل جانے کے زمانہ میں یوسیاہ سے یکونیاہ اور اسکے بھائی پیدا ہوئے۔اور گرفتار ہوکر بابل جانے کے بعد یکونیا سے سیاستی ایل پیدا ہوا اور سیالتی ایل سے زربابل پیدا ہوا اور زربابل سے ابیہود پیدا ہوا اور ابیہود سے الیا قیم پیدا ہوا اور الیا قیم سے عاز ور پیدا ہوا۔اور عازور سے صدوق پیدا ہوا اور صدوق سے اخیم پیدا ہوا اور اخیم سے الیہود پیدا ہوا اور الیہود سے الیعز رپیدا ہوا اور الیعز رسے متان پیدا ہوا اور متان سے یعقوب پیدا ہوا اور یعقوب سے یوسف پیدا ہوا یہ اس مریم کا شوہر تھا جس سے یسوع پیدا ہوا جو مسیح کہلاتا ہے۔“ پس سب پشتیں ابراہام سے داؤد تک چودہ پشتیں ہوئیں اور داؤد سے لیکر گرفتار ہو کر بابل جانے تک چودہ پشتیں اور گرفتار ہو کر بابل جانے سے لیکر مسیح تک چودہ پشتیں ہوئیں۔لوقا کا نسب نامہ باب ۳ آیت ۲۳ تا ۳۸ میں یوں لکھا ہے : ” جب یسوع خود تعلیم دینے لگا قریباً ۳۰ برس کا تھا اور (جیسا کہ سمجھا جاتا تھا یوسف کا بیٹا تھا اور وہ عیلی کا اور وہ متات کا وہ لاوی کا اور وہ ملکی کا اور وہ بینا کا اور وہ یوسف کا اور وہ متیا کا اور وہ عاموس کا اور وہ ناحوم کا اور وہ اسلیاہ کا اور وہ نو گہ کا اور وہ ماعت کا اور وہ متیا کا اور وہ شمعی کا اور وہ یوسخ اور وہ پوداہ کا اور وہ یوحنا کا اور یسا کا اور وہ زر بابل کا اور وہ سیالتی ایل کا اور وہ نیری کا اور وہ ملکی کا اور وہ اڈی کا اور وہ قو سام کا اور وہ المودام کا اور وہ عمیر کا اور وہ یشوع کا اور وہ الیعز رکا اور یوریم کا اور وہ متات کا اور وہ لاوی