حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 57 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 57

۵۷ ۵ - تحریک جدید کے دفتر سوم کا اجراء " ہ میں حضور نے دفتر سوم کا اجرا و کرتے ہوئے فرمایا :- چاہیئے کہ ہر فرد جماعت جو دفتر اول و دوم میں شامل نہیں ہو سکا اب دفتر سوم میں شامل ہونے کی جلد از جلد سعادت حاصل کرے اور یہ تبھی ہو سکتا ہے کہ ہم اس غرض کے لئے زیادہ جدو جہد کریں اور امراء صاحبان پورا پورا تعاون کریں ا د افضل سر نومبر ۱۹۶۷ء) بسیج و تحمید درود شریف تلفظ اور خاص دعاؤں کی تحریکات ستغفار سید نا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے مارچ ۱۹۷۸ ء میں اس با برکت تحریک کو جماعت کے سامنے رکھا اور تاکید فرمائی کہ جماعت کا کوئی فرد بھی ایسا نہ رہے جو اس تحریک پر عمل نہ کرے۔چنانچہ حضور نے اس تحریک کو جاری کرتے ہوئے فرمایا :- میں چاہتا ہوں کہ تمام جماعت کثرت کے ساتھ تسبیح، تحمید اور درود شریف پڑھنے والی بن جائے اس طرح کہ ہمارے بڑے ، مرد ہوں یا عورتیں، کم از کم دو سو بار تسبیح ، تحمید اور درود پڑھیں جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کو الہام ہوا ہے یعنی سُبحَانَ الله وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمُ اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدِ وَالِ مُحَمَّد اور ہمارے نوجوان بچے پندرہ سال سے پچیس سال