حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 7
بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم محمد وَ عَلى عَلَى رَسُولِهِ الكريم سوانحی خاکہ ہمارے محبوب امام عالی مقام سید نا حضرت حافظ مرزا ناصر احمد خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی کی پیپر انوار و برکات زندگی کا ایک مختصر سا نقشہ درج ذیل ہے :- حضرت مصلح موعود خلیفتہ المسیح الثانی نے ۲۶ ستمبر نشہ کو اپنے ایک مکتوب میں انکشاف فرمایا کہ :۔مجھے بھی خدا نے خبر دی ہے کہ میں تجھے ایک ایسا لڑکا دوں گا جو دین کا ناصر ہو گا اور اسلام کی خدمت پر کمر بستہ ہو گا " د الفضل ۸ را پریل ما (۱۹۱۵ هاگاه ولادت ۱۶ نومبر ۱۹۰۹ء تکمیل حفظ قرآن را پریل ۶۱۹۲۲ ) قادیان کی توسیع کے لئے شبانہ و قاره حمل ۱۲۷ تا ۲۸ دسمبر ۱۹۳۷ ء امتحان مولوی فاضل میں کامیابی جولائی ۱۹۲۹ء۔بی۔اے کی ڈگری ۱۹۳۲ء۔پہلی شادی ۵ را گست ۱۹۳۴ء - سفیر ولایت ستمبر ۶۱۹۳۴ تا نومبر ۶۱۹۳۸ صدارت مجلس خدام الاحمدیر فروری ۱۹۳۹ و قا اکتوبر ۱۹۴۹ ۶۔بعد انسان بحیثیت نائب صدر تا نومبر ۶۱۹۵۴ - پرنسپل جامعه احمد تیر - جون ۱۹۳۹ ء ما احمدية اپریل ۶۱۹۴۳ - پرنسی تعلیم الاسلام کالج رقادریان - لاہور - ربوہ )۔