حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 71
یا نے دیا مود کا سری جو پورا ہو چکا ہے از حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ نطلب العالی آج سے تریسٹھ سال قبل سالانہ جلسہ ماہ مارچ شاہ کے موقع پر حضر خلیفہ ایسے اثنانی نوراللہ مرقدہ نے اور مارچ 1919ء کو عرفان نے الہی " کے عنوان پر تقریر فرمائی۔اس تقریر میں آپ نے بعض بشارتوں کا ذکر کر تے ہوئے کہا :- ان بشارتوں میں سے ایک یہ ہے کہ میں نے دیکھا کہ میں بیت الدعا میں بیٹھا تشہد کی حالت میں دعا کہ یہ نا ہوں کہ الہی میرا انجام این موجیں کہ حضرت ابراہیم کا ہوا۔پھر جوش میں آکر کھڑا ہو گیا ہوں اور یہی دعا کر رہا ہوں کہ دروازہ کھلا ہے اور برمحمد اسمعیل صاحب اس میں کھڑے روشنی کر رہے ہیں۔اسمعیل کے معنے ہیں ، خدا نے من کی اور ابراہیمی انجام سے مراد حضرت ابراہیم کا انجام ہے کہ اُن کے فوت ہونے پر خدا تعالے نے حضرت اسحاق اور حضرت ہمیں دو قا ئمقام کھڑے