حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 63 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 63

حضرت خلیفہ اسیح الثالثے کا یادگار انقلاب انگیز لٹریچر بلاشبہ حضور رحمہ اللہ تعالیٰ کے انقلاب انگیز خطابات کا ایک کثیر حصہ یا تو سلسلہ کے بیوائد و رسائل میں ریکارڈ ہے یا غیر مطبوعہ ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ حضور کے جو مقدس افکار عالیہ اور گرانمایه فرمودات کتابی صورت میں منظر عام پر آچکے ہیں اور جن کی تعداد ۳۶ ہے۔وہ بھی علم و عرفان کا ایک لاثانی اور غیر فانی خزانہ ہیں جس پر ایک نظر ڈالتے ہی انسان اپنے تئیں ایک نئے عالم میں پاتا ہے۔اس کی روح وجد کر اٹھتی ہے۔دل و سینہ زندہ ایمان و عرفان سے منور ہو جاتا ہے اور زبان بے ساختہ پکار اٹھتی ہے کہ یہ آسمان دودھ ہے۔جس کے محفوظ رکھنے کا ارشاد نخود جناب الہی نے اپنے پاک الہام میں فرمایا ہے۔(حقیقۃ الوحی صا اور یہ وہ شرتی وصل د بقا ہے