حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 56
04 " آج میں ہر ایک کو جو ہماری کسی جماعت کا عہدہ دار ہے متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ وہ ذمہ دار ہے اس بات کا کہ اس کے علاقہ میں کوئی احمدی بھوکا نہیں سوتا۔دیکھو ئیں یہ کہہ کر اپنے فرض سے سبکدوش ہوتا ہوں کہ آپ کو خُدا کے سامنے جواب دہ ہونا پڑیگا اگر کسی وجہ سے آپ کا محلہ یا جماعت اس محتاج کی مدد کر نے کے قابل نہ ہو تو آپ کا فرض ہے کہ مجھے اطلاع دیں۔میں اپنے رب سے امید رکھتا ہوں کہ وہ مجھے توفیق دے گا کہ میں ایسے ضرورتمندوں کی ضرورتیں پوری کردوں۔انشاء اللہ تعالیٰ ہے۔یہ ایک اہم ذمہاری ہے۔آپ کا فرض ہے کہ آپ اس کو ہر وقت یاد رکھیں۔الفضل - ار مارچ ۱۹۶۶ء) چندہ " وقف جدید کے دفتر اطفال کا اجراء پاکستان بھر کے دیہاتی علاقوں میں اصلاح وارشاد کے کام کے لئے حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی جاری فرمودہ خدائی تحریک "وقف جدید کے کام میں وسعت کے پیش نظر 1944 ء میں حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ تعالے نے وقف جدید کے شعبہ اطفال و ناصرات کا قیام کرتے ہوئے فرمایا :- یں آج احمدی بچوں لڑکوں اور لڑکیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اسے خُدا اور اس کی ہوں کے بجو اٹھواور آگے بڑھو اور تمہاسے بڑوں کی غفلت نتیجہ میں وقف جدید کے کام میںجو رخنہ پڑ گیا ہے اسے پر کردو ، رافض ، اکتوبر ۱۹۹۶