حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 50 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 50

ج ہو کر دنیا بھر مں فروخت ہو رہی ہیں۔چونکہ عامتہ المسلمین نے ایسی کوئی منظم کوشش نہیں کی اس لئے بیرونی دنیا کے بیشتر ممالک میں اسلام کی وہی تا دیل چالو ہے جو احمدی کرتے ہیں اور بعض افریقی ممالک میں تو احدنیت کو ہی اصل اسلام کا منظر سمجھا جا رہا ہے یہ اسلامی شوکتے رفتہ کا شاندار احیاء ۱۸ کتاب البریہ صا پر یہ الہام درج ہے :- میرا ٹوٹا ہوا مال مجھے ملے گا " اس پیش گوئی کا ایک پُر شوکت ظہور سرزمین سپین میں ہوا جہاں مسلمان بادشاہوں نے شاہ سے شاہ تک کسی نہ کسی خطہ میں پورے جلال اور تمکنت سے حکومت کی جب کسی بعد نئے حکمرانوں نے نہایت بے دردی سے اسلامی کتب خانوں کو جلا کر چرا غماں کیا۔بے شمار مسلمان عورتوں کو مسجد میں بند کر کے بارود سے اڑا دیا گیا اور لاکھوں مسلمان یا زندہ جلا دیئے گئے یا ملک بد کر دیئے یا انہیں ارتداد پر مجبور کر دیا۔صلیب بلند ہو گئی۔طلال غروب ہو گیا۔اور مسجد کے میناروں سے اذان کی آوازیں خاموش کردی گئیں۔چودھویں صدی ہجری کے آخری ایام میں یکا یک سپین میں یہ عظیم اسلامی انقلاب برپا ہوتا کہ امام آخر الزمان کے نائب حضرت خلیفہ المسیح الثالث " کے مبارک ہاتھوں سے 4 اکتوبر نٹلہ کو قرطبہ کے ماحول میں پیدرد آباد کے مقام پر ایک