حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 49 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 49

۴۹ کے لئے میرے آئندہ خاندان کی بنیاد ڈالی ہے۔یہ خدا تعالیٰ کی عادات ہے کہ کبھی ناموں میں بھی اس کی پیشگوئی مخفی ہوتی ہے " مت طبع اول) حضرت اقدس کی یہ پیشگوئی جس حیرت انگیز رنگ میں پوری ہوئی اور خلافت ثالثہ کے عہد مبارک میں حضرت اقدس کے لائے ہوئے حقیقی اسلام کے پیغام کو کس طرح دنیا کے چیتے چنیہ تک پہنچایا گیا۔یہ ایک ایسی حقیقت ہے جسکا اعتراف دوسرے مسلمان زعماء کو بھی ہے۔چنانچہ پاکستان کے نامور صحافی جناب عبد السلام خورشید نے اخبار مشرق مورخہ ۳۰ ر بون شکار کو سکھا :- ہم نے گذشتہ نصف صدی میں احمدیوں کی مخالفت میں محض جلسوں، جلوسوں اور مظاہروں اور کانفرنسوں اور تقریروں سے کام لیا لیکن احمدیوں نے خاموشی کے ساتھ پاؤں پھیلا لئے۔اس وقت دنیا کے اکتیس ملکوں میں انہوں نے پچاس سے زیادہ احمد مشن قائم کر رکھے ہیں۔ان کے زیر اہتمام تین سو چوالیس مسجدیں تعمیر ہوئیں۔گھانا میں ایک سو اکسٹھ۔انڈونیشیا میں ساٹھ سیرالیون میں چالیں ، نائیجیریا میں چالیس اور مشرقی افریقہ میں بہنیں۔برطانیہ مریکہ ، جرمنی ، ڈنمارک، ہالینڈ وغیرہ میں بھی ان کی مساجد موجود ہیں انگریزی ، جرمن اور دوسری زبانوں میں سولہ رسالے جاری ہیں۔بہت سی زبانوں میں قرآن حکیم کے تراجم چھاپیے جاچکے ہیں اور بانی سلسلہ اور دوسرے نمایاں افراد کی کتابیں بھی مختلف زبانوں میں