حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 48 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 48

۴۸ پاک وجود جو ہمارے دل اور ہمارے دماغ اور ہماری مفرح اور ہمارے جسم پر حکومت کرتا ہے اس کے حق میں مجوبانہ نفرے بھی لگائے جاتے ہیں لیکن جب ختم نبوت زندہ باد کا نعہ بلند ہو تو ایک احمدی کی روح کی گہرائیوں سے نکلنے والا عارفانہ نعرہ ہی سر ہے بلند ہونا چاہیئے۔و عظیم روحانی تجلیات منت انوار آسمانی کی عالمگیر ضیاء پاشیاں ۱۷۔حضرت اقدس نے اپنی کتاب " تریاق القلوب "میں تحریر فرمایا چونکہ خدا تعالیٰ کا وعدہ تھا کہ میری نسل میں سے ایک بڑی بنیا د حمایت اسلام کی ڈالے گی اور اس میں سے وہ شخص پیدا کرے گا جو آسمانی روح اپنے اندر رکھتا ہوگا اس لئے اس نے پسند کیا کہ اس د خواجہ میر درد - ناقل خاندان کی لڑکی میرے نکاح میں لاوے اور اسکی وہ اولاد پیدا کرے جو ان نوروں کو جن کی میرے ہاتھ سے تخم ریزی ہوئی ہے دنیا میں زیادہ سے زیادہ پھیلا دے۔اور عجیب اتفاق ہے کہ جس طرح سادات کی دادی کا نام شہر بانو تھا اسی طرح میری یہ بیوی جو آئندہ خاندانی کی ماں ہوگی اس کا نام نصرت جہاں بیگم ہے۔یہ تفاؤل کے طور پر اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ خدا نے تمام جہان کی مدد