حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 14 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 14

۱۴ میں آگیا۔اور خلیفہ رسول کی حیثیت سے آپ کو نام نہاد مسلمانوں کے سامنے یہ اعلان کرنا پڑا کہ یں غیر مسلم نہیں ، مسلمان ہوں وَاشْهَدُ ان لا اله الا الله و اشهد انَ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُه له حضرت عثمان سے مروی ۱۴۶ احادیث میں سے دو حدیثیں خاص طور پر آپ کی حیات طیبہ پر حاوی نظر آتی ہیں۔اول : - " خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَمَهُ " له - : " مَنْ مَّاتَ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ لا إِلَهَ إِلَّا اللهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ یعنی تم میں سے بہتر وہی ہے جو قرآن سیکھنے اور سکھلائے اور جس نے دوم : - *1* لا اله الا اللہ کے علم پر انتقال کیا ، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔اگر کوئی عارف باللہ حضرت عثمان نے کے ان حالات زندگی پر نور فراست، خداداد ذہانت اور ایمانی قوت اور باریک نظری سے غور کرے تو وہ یقیناً اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ ان حالات میں اکیس ایسے ایمان افروز پہلو موجود ہیں جن میں سے ہر ایک کا عکس جمیل ہمارے محبوب امام عالی مقام سیدنا حضرت حافظ مرزا ناصر احمد خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ کی سیرت اور آپ کے مبارک عہد خلافت کی شکل میں چشم فلک دیکھ چکی ہے حقیقت یہ ہے کہ خلافت ثالثہ کے ان دو تا جداروں میں ایسی گہری مما شلیقی اور مشابہتیں پائی جاتی ہیں کہ انسان سچ مچ خالق کائنات کی 44-40 ه: مسند احمد بن حنبل جلد ا :: له : ايضا : : ايضا :