حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 72
کر دیئے۔یہ ایک طرح کی بشارت ہے جسے آپ گوں۔۔کو خوش ہو جانا چاہیئے " عرفان الہی من شائع شده ۲ دسمبر ) ہم خوش ہیں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے پیارے بندے کو آج سے تریسٹھ سال پہلے جو ردیا دکھایا تھا وہ پورا ہو گیا اور جینے ثابت کر دیا کہ خدا قادر ہے جو چاہتا ہے کرتا ہے وہ عالم الغیب ہے اور جس کو چاہتا ہے وقت سے پہلے خبر دے دیتا ہے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی طرح اللہ تعالیٰ نے آپ کے بھی دو قائمقام کھڑے کر دئے اور دونوں آپ کے ہی جگر گوشے نشان پر دست ثبوت ہے آپ کی سچائی کا بھی اور آپ کے دونوں قائمقاموں کی سچائی کا بھی۔الْحَمْدُ لِلَّهِ ثُمَّ العُمْدُ لِلَّهِ ذَالِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ : منبع فنون پرایس و سه رائل ایک ایمپور كتابة : محمد ارث ر خوشنویس اراسته بود