حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 64 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 64

جو دست قدرت نے تشنہ روحوں کے لئے تیار کیا ہے۔بلند پایہ لٹریچر ایک نظر میں ذیل میں حضور رحمہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطبات و تقاریر پر مشتمل بلند پایہ لٹریچر کی فہرست دی جاتی ہے جو مختلف اداروں کی طرف سے لہ سے اب تک کتابی صورت میں شائع ہو چکا ہے اور خلافت لائبریری اور شعبہ تاریخ احمدیت میں موجود ہے۔یہ لٹریچر جیسا کہ مندرجہ ذیل تفصیل کے ظاہر ہو گا قریبا ۱۹۹۰ صفحات پر محیط ہے اور اکثرو بیشتر آفسٹ طباعت کا شاہکار ہے۔حضور کی بعض مقبول عام مطبوعات کے تراجم دنیا کی مندرجہ ذیل اہم زبانوں میں بھی شائع ہوچکے ہیں :۔انگریزی - جرمن - فرنج سپینش۔انڈو نیشین کویتی رنجی، جاپانی۔سواحیلی - تامل - ڈچ ڈینش - ا - تین اہم امور :- 91940-44 خطبات ۲۱ جنوری ۱۹۶۶ ۲۰۰۶ را پریل ۶۱۹۷۶، ۱۷ ر دیمی شاد صفحات ۲۷ ناشر نظارت اصلاح و ارشاد ربده - تحریک جدید دفتر سوم کا اجراء اور صدر انجمن حمدیہ کے چندوں کی صحیح بجٹوں کی تیاری اور ہر وقت وصولی کے متعلق نہریں سے ہدایات۔-