حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 38 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 38

احمدی طلباء کو علم و معرفت میں کمال عطا کرتے ہوئے حضور نے تعلیمی منصوبہ کا اجراء فرمایا۔اس میں ادائیگی حقوق طلباء کے تحت طلباء کو وظائف اور انعامی تمغے دینے کی سکیم طے کی گئی جسی احمدی طلباء میں تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوا۔لا اله الا اللہ کا ورد IAA ۱۰ تاریخ کا الہام ہے :- لا إله إلا الله - فاكتب وَاليُطْبَعُ و رَسَلُ فِي الْأَرْضِ د براہین احمدیہ حصہ سوم ۲۳ حاشیه در حاشیه یعنی لا إله إلا الله کو لکھو اور اسے چھپوایا جائے اور تمام دنیا میں بھیجا جائے۔سبحان اللہ! حضرت احدیت کا ایک صدی پیشتر کایہ فرمان مبارک کس شان سے پورا ہو رہا ہے۔حضور رحمہ اللہ تعالیٰ کی ربانی تحریک کے مطابق چودھویں صدی ہجری کے آخری سال سے دنیا بھر کی تمام احمدی جماعتیں لا اله الا اللہ کا درد پورے التزام کے ساتھ کر رہی ہیں۔اسی طرح خدائے ذوالجلال کی قادرا نہ تجلیات کا یہ پرکیف نظارہ بھی جسیم فلک دیکھ رہی ہے کہ عالمگیر جماعت احمدیہ کو حضور انور رحمہ اللہ تعالٰی کی طرف سے جلسہ سان شاہ کے موقع پر ستارہ احمدیت کا جو خصوصی اعزاز عطا ہوا اسکی چودہ کو نوں میں اللہ اکبر اور وسط میں لا اله الا الله