حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 16 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 16

14 کے مبارک وجود میں ایک بحر بیکراں کی طرح موجزن تھا۔بالکل یہی کیفیت عثمان دقت سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ کی تھی۔آپ کے دل میں بھی آنحضرت کا عیشق بلا مبالغہ سمندروں کی موجوں کی طرح ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔آپ حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفے احمد جتنے صلی اللہ علیہ وسلم کے عدیم المثال خدائی اور شیدائی تھے اور آپ کی زندگی کی ہر حرکت و سکون اور آپ کی سیرت اور اخلاق و شمائل کا ہر گوشہ اور آپ کی ہر تحریر و تقریہ زبانِ حال سے 6 بعد از خدا بعشق محمد محمرم کا اعلان عام کر رہی ہے۔جیسا کہ حضور نے ربوہ کی مسجد اقصیٰ میں دار دسمبر ار کو فرمایا : پہلا پیار ہمارا اپنے رب کریم سے ہے اور پھر اس سے ہے جس نے ہمارے رب کی ہمیں راہیں دکھائیں یعنی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔۔۔۔غرض ہمارے لئے خدا اور مصطفیٰ ہی کافی ہیں کسی اور کی ہمیں ضرورت نہیں ہے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کو جو بے نظیر تعلق محبت تھا اس کا اندازہ حضور کے اپنے پیارے الفاظ سے بخوبی لگ سکتا ہے۔فرمایا :- " ہم آپ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم) پر دل وجان سے فدا : - الفضل ۲۶ ر ا پریل ۶۱۹۷۶ :