حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ

by Other Authors

Page 19 of 25

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ — Page 19

35 34 پانچواں دورہ مغرب و امریکہ موت سے نجات کے موضوع پر جماعت احمدیہ کی طرف سے ایک بین الا قوامی کانفرنس منعقد مغربی ممالک کا پانچواں سفر آپ نے 20 جولائی 1976ء کور بوہ سے شروع کیا۔اس سفر ہوئی۔اس کا نفرنس میں دنیا بھر سے ڈیڑھ ہزار سے زائد نمائندگان نے شرکت کی ان میں میں آپ نے یورپ کے علاوہ امریکہ کو بھی پروگرام میں شامل فرمایا۔آپ 21 جولائی کو لندن گیمبیا،سیرالیون، ماریشس، لائبیریا کے مندوبین کے علاوہ پولینڈ میں رومن کیتھولک چرچ کے دو پہنچے جہاں سے 25 جولائی کو امریکہ پہنچے۔آپ کا براعظم امریکہ کا یہ پہلا دورہ تھا۔امریکہ میں سرکاری مبصر اور برطانیہ کے کیتھولک آرچ بشپ کے ایک مبصر بھی شامل ہوئے جس کا چر چا دنیا آپ واشنگٹن، ڈیٹن، نیو یارک، نیو جرسی ، میڈیسن تشریف لے گئے۔ڈیٹن کے میئر نے آپ کو بھر کے اخباروں میں ہوا اور بین الاقوامی سطح پر چوٹی کے عیسائیوں کے ساتھ تبادلہ خیال کے لئے شہر کی چابی پیش کی۔آپ نے امریکہ کے جلسہ ہائے سالانہ پر ولولہ انگیز خطاب فرمائے۔مختلف مکاتب فکر کے گر جاؤں اور جماعت کے عمائدین کے درمیان دعوتوں کے اعلان شائع آپ نے 13 اگست 1976ء کو جماعت ہائے امریکہ کی طرف سے دی گئی الوداعی ہوئے۔آخری دن آپ کے خطاب کے لئے مقرر تھا اس سلسلے میں لندن مشن کو دھمکیوں کے دعوت میں واشنگٹن میں روسی سفارت خانہ کے کلچرل اتاشی مسٹر محمد عثمانوف کو روس میں غلبہ (دین خطوط بھی موصول ہوئے۔حق کی پیشگوئیوں سے بھی آگاہ فرمایا۔(الفضل جلسہ سالانہ نمبر 1976ء) 24 جولائی سے 18 اگست تک آپ نے یورپین ممالک ناروے ،سویڈن، ڈنمارک اور 18/اگست کو آپ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچے اور کینیڈا کے دورہ کے بعد 15 /اگست کو لندن پہنچے۔مغربی جرمنی کا دورہ کیا جس کے بعد 19 اگست سے لندن بحالی صحت کے لئے قیام فرمایا اور بیت ناصر گوٹن برگ ( سویڈن ) 11 /اکتوبر 1978ء کوواپس ربوہ پہنچے۔18 اگست کو آپ سویڈن کے شہر گوٹن برگ پہنچے جہاں آپ نے 20 اگست 1976 ء کو ساتواں اور آخری دورہ مغرب 1400ھ بیت ناصر کا افتتاح فرمایا۔آپ کا ساتواں اور آخری دورہ مغرب تین براعظموں۔یورپ، امریکہ، افریقہ کے تیرہ 29 اگست کو آپ ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن تشریف لے گئے اور یکم ستمبر تک سکنڈے ممالک پر مشتمل تھا جو چودھویں صدی ہجری کے آخری سال 26 جون سے 24 اکتوبر 1980ء نیوین ممالک کا دورہ مکمل کر کے جرمنی پہنچے اور جرمنی ،سوئٹزر لینڈ، ہالینڈ اور برطانیہ کا دورہ کرتے تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ہوئے 120اکتوبر کو واپس کراچی اور لاہور سے ہوتے ہوئے ربوہ پہنچے۔اس طرح آپ کا دورہ جو 20 جولائی کو شروع ہوا تھا بے شمار برکات کا حامل ہوکر 20 اکتوبر کو تکمیل پذیر ہوا۔چھٹا دورہ مغرب اور بین الاقوامی کانفرنس آپ جرمنی ، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، ڈنمارک، سویڈن، ناروے، ہالینڈ اور انگلینڈ تشریف لے گئے۔اوسلو (ناروے) میں آپ نے اس ملک کی پہلی بیت الذکر بیت نور کا افتتاح فرمایا: 18 اگست سے 30 اگست تک آپ نے افریقہ کے ممالک نائجیر یا اور گھانا کا دورہ کیا چھٹا سفر آپ نے 8 مئی 1978ء کو شروع کیا۔جرمنی، سوئٹزرلینڈ ، ہالینڈ کے ممالک کا دورہ جہاں سے براستہ لندن آپ کینیڈا تشریف لے گئے 4 ستمبر سے 11 ستمبر تک آپ نے کرتے ہوئے آپ 31 مئی کولندن پہنچے جہاں 2, 3, 4 جون 1978 ء کو حضرت مسیح کی صلیبی کینیڈا کا دورہ کیا۔12 ستمبر کو آپ امریکہ تشریف لے گئے اور 23 ستمبر تک امریکہ کا دورہ مکمل کیا۔