حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ

by Other Authors

Page 18 of 25

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ — Page 18

33 32 حضرت خلیفہ المسیح الثالث ایک وفد کے ہمراہ اسلام آباد قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہوتے لیکن جیسا کہ پہلے سے طے شدہ تھا ایک ترمیمی بل کے ذریعے احمدیوں کو غیر مسلم ادھر خدا تعالیٰ کی شان اس طرح ظاہر ہوئی کہ یہی مخالفت اشاعت دین کا باعث بنی اور رہے۔اس وقت آپ کے ساتھ حضرت مرزا طاہر احمد صاحب، شیخ محمد احمد مظہر صاحب، مولانا قرار دے دیا گیا۔ابولعطاء صاحب جالندھری اور مولانا دوست محمد شاہد صاحب مؤرخ احمدیت شامل تھے۔آپ نے 22 اور 23 جولائی 1974ء کو محضر نامہ پیش کیا اور گیارہ دن ( 5 تا 15،9 تا20 دائرہ دعوت الی اللہ میں وسعت پیدا ہوتی چلی گئی۔کئی نئے مشن کھل گئے جن میں سویڈن، ناروے،اٹلی ، فرانس ، پین شامل ہیں۔اگست 1974 ء ) آپ پر جرح ہوئی اور آپ ان کے اعتراضات کے جوابات دیتے رہے۔ایک معاند مفتی محمود احمد جو کہ لیڈر آف اپوزیشن تھے ان کا ایک بیان لولاک رسالہ لائکپور میں اس طرح شائع ہوا۔” جب اسمبلی ہال میں مرزا ناصراحمد آیا تو قمیض پہنے ہوئے اور شلوار اور شیروانی میں ملبوس ، بڑی پگڑی طرہ لگائے ہوئے تھا اور سفید داڑھی تھی تو ممبران نے دیکھ کر کہا۔کیا یہ شکل کافر کی ہے؟ اور جب وہ بیان پڑھتا تو قرآن مجید کی آیتیں پڑھتا تھا اور جب حضور اکرم صلعم کا نام لیتا درود شریف بھی پڑھتا تھا تو ہمارے ممبر مجھے گھور گھور کر دیکھتے تھے کہ قرآن اور رسول کریم کے نام کے ساتھ درود پڑھتا ہے اور تم اسے کافر کہتے ہو؟“ ہفت روزہ لولاک لائلپور صفحہ 18,17 - 28 دسمبر 1975 ءالفرقان فروری 1972ء) جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے وعدہ فرمایا تھا کہ اللہ استہزاء کرنے والوں کے لئے کافی ہے۔چنانچہ استہزاء کے منصوبے کا آلہ کار بننے والی برسراقتدار حکومت جولائی 1977ء کے مارشل لاء کے ساتھ ختم ہوگئی جیسا کہ حضرت مصلح موعود نے پیشگوئی فرمائی تھی۔میں ایسے شخص کو کہ جسے خدا تعالیٰ خلیفہ ثالث بنائے اسے بشارت دیتا ہوں۔۔۔۔۔اگر دنیا کی حکومتیں بھی اس سے ٹکرائیں گی تو وہ ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔“ خلافت حقہ اسلامیہ خطاب مصلح موعود 28 دسمبر 1956ء) چوتھا دورہ یورپ چوتھا سفر آپ نے 5 اگست سے 29اکتوبر 1975ء تک فرمایا اور انگلستان، ڈنمارک، سویڈن، ناروے، مغربی جرمنی ، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کیا۔اس سفر کے جو بھی اور جس انداز میں بھی انہوں نے سوال کئے آپ انہیں اس رنگ میں جواب دیتے کہ ان دوران آپ نے جماعت احمد یہ انگلستان کے جلسہ سالانہ پر خطاب فرمائے اور سویڈن کے منہ بند ہو جاتے اور سوال کرنے والا خود شرمندہ ہو جاتا۔اللہ تعالیٰ کی مدداور نصرت مسلسل کے شہر گوٹن برگ میں ( بیت ) ناصر کا سنگ بنیاد رکھا۔آپ نے ناروے میں بھی بیت الذکر بنانے کی خواہش کا اظہار فرمایا تا کہ سیکنڈے نیوین ممالک میں اشاعت ( دین حق ) آپ کے شامل حال رہی۔آپ نے ایک موقعہ پر فرمایا: ”انہوں نے 52 گھنٹے 10 منٹ میرے پر جرح کی اور 52 گھنٹے 10 منٹ میں نے خدا کے فرشتوں کو اپنے پہلو پر کھڑا پایا۔“ جلد از جلد ہو سکے۔اس دورے کا ایک مقصد بحالی صحت بھی تھا کیونکہ کئی ماہ سے آپ بیمار چلے آ رہے تھے۔الفضل جلسہ سالانہ نمبر 1980 صفحہ 10) آپ نے کئی صحت افزاء مقامات کی سیر بھی کی۔