حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ — Page 16
29 28 نے 1980ء کے جلسہ سالانہ پر فرمایا: نصرت جہاں سکیم کو اللہ تعالیٰ نے ایسی عظیم الشان کامیابی عطا کی ہے کہ ساری دنیا کے دماغ مل کر بھی اس کا تصور نہیں کر سکتے۔“ تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد (Communism) اور سوشلزم (Socialism) انقلابات پر آپ کو بہت عبور حاصل تھا جو ایک دوسرے کے بعد رونما ہوئے ہیں۔چین میں سوشلزم کے تصور کو ماؤزے تنگ نے بہت فروغ دیا۔اس کی سرخ کتاب کا آپ اکثر ذکر کرتے تھے۔آپ نے صاحبزادہ مرزا مبارک (حیات ناصر جلد اوّل صفحہ 540) احمد صاحب وکیل التبشیر سے چین کا دورہ بھی کروایا۔آپ کے عہد خلافت میں چینی سفیر کا مرکز سلسلہ میں آنا اور آپ کو ملنا بہت اہم واقعہ ہے۔( عجیب اتفاق ہے کہ حضرت عثمان کے عہد خلافت میں بھی ایک چینی سفیر کی مدینہ آمد ثابت ہے۔) قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں آپ نے تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد اس واقعہ سے کچھ عرصہ بعد آپ نے ایک ملاقات میں (جس میں مولا نا مبشر احمد صاحب بیان فرمائے۔آپ حضرت مسیح موعود کے الہام إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ حَلِيْمٍ کے مصداق تھے کاہلوں جواب ایڈیشنل ناظر اصلاح و ارشاد اور مفتی سلسلہ بھی ہیں شامل تھے ) اپنی ایک رؤیا کا اور حلیم کے معنی عقلمند اور سمجھ دار کے بھی ہوتے ہیں۔جب آپ نے تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم ذکر کیا کہ آپ گھوڑوں پر کئی مربیان کو چین بھجوا رہے ہیں۔الشان مقاصد بیان کئے تو جماعت کے کسی بزرگ نے آپ کو حضرت مسیح موعود کے اس الہام کی طرف توجہ دلائی۔جو شخص کعبہ کی بنیاد کو ایک حکمت الہی کا مسئلہ سمجھتا ہے۔وہ بڑا عقلمند ہے کیونکہ اس کو اسرار ملکوتی سے حصہ ہے۔“ تیسرا دورہ یورپ تیسرا مغربی ممالک کا دورہ آپ نے 12 جولائی سے 24 ستمبر 1973 ء تک اختیار فرمایا اور (ازالہ اوہام صفحہ 635 بحوالہ تذکرہ ایڈیشن چہارم صفحه 185) انگلستان، مغربی جرمنی، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ، اٹلی ، سویڈن، ڈنمارک کے ممالک میں تشریف لے حضرت خلیفہ لمسیح الثالث کی طرف سے خلیفہ عبدالرحمن صاحب مرحوم آف کوئٹہ نے حج بدل کیا۔مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے وہ رپورٹ بھی دیکھی ہے جو آپ کے حج بدل کے سلہ میں تھی اس کے ساتھ پرائیویٹ سیکرٹری کی چٹھی بھی ہے۔چین کے سفیر کی ربوہ آمد گئے۔محدود وسائل کے باوجود یورپ میں ( دین حق ) کی ( دعوت ) اور قرآن کریم کی اشاعت کو وسیع تر کرنے کے لئے پر لیس لگانے کا جائزہ لیا۔آپ نے اس دورہ کے دوران اپنے اس رؤیا کا ذکر بھی کیا جو آپ نے زمانہ طالب علمی میں دیکھا تھا۔آپ نے جرمن قوم کے بظاہر پتھر دل پر کلمہ طیبہ لکھا ہوا دیکھا تھا۔آپ نے ایک انٹرویو میں فرمایا کہ پچاس سال تک انشاء اللہ جرمن قوم ( دین حق ) قبول 1972ء میں چین کے سفیر نے ربوہ کا دورہ کیا اور آپ سے شرف ملاقات حاصل کیا۔دراصل دنیا میں رونما ہونے والا سرمایہ داری (Capitalism) اشتراکیت کرلے گی۔