حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 45 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 45

۴۵ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّى وسلم حضرت سید ولد آدم صلی اللہ علیہ وسلم نبیوں میں افضل و اکرم صلی اللہ علیہ نام مستند کام مکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہا ویٹی کا مل رہبر اعظم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے جلوہ محسن کے آگے شرم سے نون وا بجھائے رمٹ گئے مہروماہ و انجم صلی اللہ علیہ وسلم اک جلوے میں آنا فانا۔بھر دیا عالم کردیئے روشن اثر دکھن پورب پچھم صلی اللہ علیہ وسلم اول و آخر شارع و خاتم صلی اللہ علیہ وسلم ختم ہوئے جب گل نبیوں کے دور نبوت کے افسانے بند ہوئے عرفان کے چشمے فیض کے ٹوٹ گئے پیمانے