حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 9 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 9

دو مملوکہ دیہات سے سادات محروم کر دیئے گئے بجز قصبہ کلر اور چند مواضع کی اراضی کے جس میں موضع ناڑہ سیداں بھی تھا جہاں حضرت سید گل حسن شاہ کے مالکانہ حقوق تائم رہے یہ قلمی ستوده حل حضرت گل حسن شاہ کے فرزند اور ہمارے امام تمام ایدہ اللہ تعالیٰ کے نانا حضرت ڈاکٹر عبدالستار شاہ صاحب عابد و زاہد اور تجاب الدعوات بزرگ اور صوفی مرتاض تھے۔آپ ۱۹۰۱ ء میں حضرت اقدس کے دستِ مبارک پر بیعت سے مشرف ہوئے۔آپ کی روایت ہے کہ ایک دن (حضرت اقدس )۔۔۔۔باغ میں ایک چار پائی پر تشریف رکھتے تھے اور دوسری دو چار پائیوں پر مفتی محمد صادق صاحب اور شیخ رحمت اللہ مرحوم وغیرہ بیٹھے ہوئے تھے اور ایک بوری نیچے پڑی ہوئی تھی اس پر کیں دو چار آدمیوں سمیت بیٹھا ہوا تھا۔میرے پاس مولوی عبد الستار خاں صاحب بزرگ بھی تھے۔حضرت صاحب کھڑے تقریر فرمارہے تھے کہ اچانک حضور کی نظر مجھے پر پڑی تو فرمایا ڈاکٹر صاحب آپ میرے پاس چار پائی پر آکر بیٹھے جائیں۔مجھے شرم محسوس ہوئی کہ میں حضور کے ساتھ برابر ہوکر