حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 5 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 5

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ حيم : الحمده ولك وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكريم وَعَلَى الِهِ وَ أَصْحَابِهِ اجمعين مختصر سوانح قبلا برفت نهایت پیارا نام عربی زبان میں طاہر کے معنی پاک و صاف ستھرا ، منزه، بے عیب، عفیف اور مقدس کے ہوتے ہیں (المعجم الاعظم لسان العرب) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ نام اس درجہ پیارا تھا کہ حضورعلیہ الصلوة والسلام نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام ظاہر رکھا ( ابن ہشام) حضرت مولانا عبید اللہ صاحب سمل نے اپنی شہرہ آفاق تصنیف ارجع المطالب في مناقب علی ابن ابی طالب کے مٹھ پر اپنی یہ حقیقی درج کی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ چہارم ، شیر خدا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہ کا ایک نام الطاھر بھی ہے۔حضرت ابن اثیر نے اُسد الغابہ میں ایک بزرگ صحابی طاہر بن ابی ہالہ کا ذکر فرمایا ہے