حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 48
وہ احسان کا افسوں گچھوں کا موہ لیا دل اپنے لنڈ کا کب دیکھا تھا پہلے کسی نے محسن کا پیکر اس خو بو کا نخوت کو ایثار میں بدلا۔ہر نفرت کو پیار میں بدلا عاشق جاں نثار میں بدلا۔پیاسا تھا جو خار ہو گا اُس کا ظہور ظہور خدا کا۔دکھلایا گوں نور خدا کا شکدہ ہائے لات و منات پر طاری کر دیا عالم ہو کا توڑ دی ظلمات کا گھیرا۔ڈور کیا ایک ایک اندھیرا جاء الحق وزهق الباطل إن الباطل كان زهوقاً۔۔۔گاڑ دیا توحید کا پرچم صلی اللہ علیہ وسلم عقیدت کے پھول صفحہ ۸۷ تا ۸۹) مطبوع - فنون پریس - ۳۵ - رائل پارک لاہور ناشران : - جمال الدین انجم ، غلام متضی ظفر