حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 47
صدیوں کے مردوں کا محی صلی علیہ کیف یکی فسق و فجور کی ظالم موت دلوانے آزادی آیا شرف انسانی کا تقیم صلی اللہ علیہ وسلم شیریں بول - انفاس مطهر نیک خصال و پاک شمائل ز حامل فرقان۔عالم و عامل علم و عمل دونوں میں کامل جو اُس کی سرکار میں پہنچا۔اُس کی یوں پلٹا دی کایا جیسے کبھی بھی خام نہیں تھا۔ماں نے جنا تھا گو یا کامل اُس کے فیض نگاہ سے وحشی بن گئے علم سکھانے والے معطی بن گئے شہرۂ عالم۔اس عالی دربار کے سائل نبیوں کا سرتاج - ابنائے آدم کا معراج محمد ایک ہی جست میں طے کر ڈانے وصیل نہ کے سہفت مراحل ربت عظیم کا بندہ اعظم صلی اللہ علیہ وسلم