حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 46 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 46

تب آئے وہ ساقی کوثر بست مئے عرفان عمیر پیر مغاں اوہ اظہر محکم پر تم پر تم لنڈھانے أطهر گھر آئیں گھنگھور گھٹائیں جھوم اٹھیں مخمور ہوائیں جھک گیا ابر رحمت ہاری۔آپ حیات نو برسانے کی سیراب بلند می پستی ، زندہ ہو گئی بستی بستی کے نوشوں پر چھا گئی مستی۔ایک ایک طرف بجرا پر کھانے بہہ نکلا عرفان کا قلزم صلی اللہ علیہ وسلم چارہ گروں کے ظلم کا چارا۔دیکھیوں کا ابدادی آیا راہنما ہے راہرووں کا۔رہبروں کا ہادی آیا عارف کو عرفان سکھائے متقیوں کو راہ دکھائے جس کے گیت نہ پور نے گائے۔وہ سر دار منادی آیا وہ جس کی رحمت کے سائے یکساں مہر عالم پر چھائے وہ جس کو اللہ نے خود اپنی رحمت کی ردادی آیا