سیدۃ النِّسأ حضرت خدیجۃُ الکُبرٰی ؓ

by Other Authors

Page 23 of 24

سیدۃ النِّسأ حضرت خدیجۃُ الکُبرٰی ؓ — Page 23

دیار جاودانی کی طرف راہی ہوئیں وہ بھی گئیں دنیا سے آخر سوئے فردوس بریں وہ بھی یہ بی بی تھیں ، وہ ہمدرد یتیمی تھے محمدؐ کے یہ دونوں غمگساران مت دیمی تھے محمدؐ کے مشیت کو مگر مد نظر تھی شاین یکتائی محمد کی یہ تنہائی ہی تھی سامان یکتائی ( ابو الاثر حفیظ جالندهری)