حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب ؓ — Page 14
24 23 جارہی تھیں۔محبت دلوں میں بٹھائے گا اور میرے سلسلے کو تمام دنیا میں پھیلائے گا اور سب فرقوں پر وہ دور اقوام متحدہ کی تاریخ میں اگر کسی ایک تعریف کے ساتھ یاد کیا جائے تو یونائیٹڈ میرے فرقہ کو غالب کرے گا اور میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال نیشنز کی تاریخ کا اخلاقی دور کہلائے گا۔“ حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور بشارتوں کی رو سے وہ سب کا ”ویسے تو بکثرت ایسے احمدی ہیں جن سے قوموں نے فائدے اٹھائے لیکن منہ بند کریں گے اور ہر ایک قوم اس چشمہ سے پانی پیے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھے وہاں ایک ذات میں ساری باتیں اکٹھی ہو گئیں۔ایک سرچشمے سے جو حضرت (بانی گا اور پھولے گا یہاں تک کہ زمین پر محیط ہو جاوے گا۔بہت سی روکیں پیدا ہوں گی سلسلہ احمدیہ) کی غلامی پر فخر کیا کرتا تھا تمام اقوام عالم نے فائدہ اٹھایا اور سیراب اور ابتلاء آئیں گے مگر خدا سب کو درمیان سے اٹھا دے گا اور اپنے وعدہ کو پورا کرے گا ہوئیں اور پھر قوموں کی بھر پور خدمت میں آپ کو خدا تعالٰی نے ایسے ایسے مواقع اور خدا نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا کہ میں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ نصیب فرمائے جبکہ نئی تاریخ کی شکلیں بن رہی تھیں اور جدید تاریخ کی نبیا دیں ڈالی بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔“ یہ پیشگوئی مختلف رنگ میں مختلف وجودوں کی شکل میں پوری ہوتی رہی مگر یہ وہم دل سے نکال دیں کہ ایک ظفر اللہ خاں ہمیں چھوڑ کر جا رہا ہے تو آئندہ چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب کو خصوصیت کے ساتھ ظاہری طور پر بھی اس کو پورا کرنے کے لئے ظفر اللہ خاں پیدا ہونے کے رستے بند ہو گئے۔بکثرت اور بار بار حضرت مسیح کا اس رنگ میں موقع ملا کہ آپ نے اپنی سچائی کے نور اپنے دلائل اور نشانوں کی رو موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو ایسے عظیم الشان غلاموں کی خوشخبریاں دی گئیں جو ہمیشہ آتے سے بسا اوقات سب کے منہ بند کر دیئے۔سیاست کے میدان میں بھی ، وکالت کے چلے جائیں گے اور ایک گزرے گا تو دوسرا اس کی جگہ لینے کے لئے آگے بڑھے گا۔میدان میں بھی اور (دعوت الی اللہ ) کے میدان میں بھی ایسی عمدہ نمائندگی کی توفیق آپ اپنی ہمتوں کو بلند کریں، ان تقویٰ کی راہوں کو اختیار کریں جو چوہدری صاحب آپ کو عطا ہوئی کہ اپنے تو اپنے دشمن بھی بے ساختہ پکار اٹھے کہ اس بطل جلیل نے بلا اختیار کرتے رہے۔ان وفا کی خصلتوں سے مزین ہوں جن سے وہ خوب مزین تھے۔“ شبہ غیروں کے منہ بند کر دیئے۔“ جماعت احمدیہ کو اس وصال پر صدمہ تو ہے، بڑا گہرا صدمہ ہے لیکن اس صدمے ”خدا تعالیٰ نے آپ کو ایک ایسے مقام پر پہنچایا جہاں واقعہ ہر قوم نے اس کے نتیجہ میں مایوسی کا اثر نہیں ہونا چاہئے۔خدا تعالی کی رحمتیں بے شمار ہیں، وسیع ہیں۔سرچشمہ سے پانی پیا یعنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی آپ کو صدارت نصیب ہوئی اور اس کی عطا کے دروازے کوئی بند نہیں کر سکتا اور جن راہوں میں وہ کھلتے ہیں وہ لامتناہی