سیرت حضرت اماں جان رضی اللہ عنہا

by Other Authors

Page 11 of 28

سیرت حضرت اماں جان رضی اللہ عنہا — Page 11

18 17 تیرے لیے خود اپنے ہاتھ سے اپنی رحمت اور قدرت کا یہ درخت لگایا۔“ آپ کی اولاد اللہ تعالیٰ نے آپ کو دس بچے عطا کیے۔پانچ کم عمری میں فوت ہو گئے اور پانچ نے الہاموں کے مطابق لمبی عمر پائی جو بچے کم عمری میں فوت ہوئے ان کے نام یہ ہیں:- ا۔سب سے بڑی بیٹی صاحبزادی عصمت صاحبہ پیدائش: 15 اپریل 1886ء : وفات: جولائی 1891ء ۲۔بشیر اول پیدائش: 7 راگست 1887ء : وفات: 4/نومبر 1888ء ۳۔صاحبزادی شوکت صاحبه پیدائش: 1891ء : وفات: 1892ء ۴۔صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب پیدائش: 14 جون 1899ء : وفات: 16 ستمبر 1907ء ۵۔صاحبزادی امتہ النصیر صاحبه 28 جنوری 1903ء میں پیدا ہوئیں اور 3 دسمبر 1903ء کو فوت ہوگئیں۔1 - حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب 12 جنوری 1889ء کو آپ کی پیدائش ہوئی۔آپ جماعت احمدیہ کے دوسرے امام بنے۔آپ کے متعلق «فضل عمر “ اور مصلح موعود کے الہام ہوئے۔ایک لمبا عرصہ دین کی خدمت کرنے کے بعد 7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات 1965ء میں وفات پاگئے۔ود 2 حضرت مرزا بشیر احمد صاحب (ایم۔اے) 20 اپریل 1893ء کو پیدا ہوئے۔لمبی عمر پانے کے بعد ستمبر 1963 ء میں وفات پائی۔آپ نے تمام عمر سلسلہ کی خدمت میں گزار دی۔3۔-3 حضرت مرزا شریف احمد صاحب آپ 24 رمئی 1895 ء کو پیدا ہوئے۔آپ کے متعلق ایک الہام یہ تھا وہ بادشاہ آیا۔آپ نے بھی لمبی عمر پائی اور سلسلہ کی خدمت میں لگے رہے۔آپ کی وفات دسمبر 1961 ء میں ہوئی۔جن بچوں کو اللہ تعالیٰ نے لمبی زندگی دی اور آگے نسل چلائی اور ان کے متعلق حضرت 4 - حضرت نواب مبار که بیگم صاحبہ مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا:- وو یہ پانچوں جو کہ نسلِ سیّدہ ہیں۔“ یہ سب مبشر اولاد ہیں۔ان سب کا مختصر تعارف یہ ہے:۔آپ 2 مارچ 1897ء کو پیدا ہوئیں۔آپ کے متعلق مشہور الہام یہ ہے ” نواب مبارکہ بیگم ، آپ بہت دُعا گو، عالم فاضل اور صابر وشاکر خاتون تھیں۔خدمت دین میں لگی رہتیں۔آپ کی وفات 23 رمئی 1977 ء کو ہوئی۔