سوانح حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ؓ — Page 3
1 الله انتساب عن عبدالرحمان بن عوف قال قال رسول الله صلى حضرت ابو عبیدہ بن الجراح حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ان دس خاص صحابہ میں سے تھے۔جنہیں عليه وسلم ابوبكر فى الجنة وعمر في الجنة و عثمان في آنحضرت ﷺ نے اپنی زبان مبارک سے اگلے جہاں میں جنت ملنے کے الجنة و على فى الجنة و طلحة فى الجنة والزبير في الجنة و بارہ میں خوش خبری دی تھی اور جنہیں عشرہ مبشرہ کہتے ہیں۔وہ اسلام کے آغاز عبدالرحمان بن عوف في الجنة و سعدبن ابي وقاص في الجنة و سعید بن زيد في الجنة وابو عبيدة بن الجراح في الجنة۔پر ہی اسلام لے آئے تھے انہوں نے اپنے کردار عشق رسول اور دینی خدمات ترمذی کتاب المناقب باب مناقب عبد الرحمان بن عوف) کی بدولت صحابہ نہیں ایک خاص مقام حاصل کر لیا تھا باقی مسلمانوں کی طرح آنحضرت ﷺ نے جن دس صحابہ کو جنت کی بشارت دی تھی اُن کو انہیں بھی مکہ میں رہ کر قریش کے سرداروں کے ہاتھوں دکھ سہنے پڑے اور پھر اصطلاحاً عشرہ مبشرہ کہتے ہیں ان کے اسماء حسب ذیل ہیں:۔ا۔۲۔۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (خلیفہ اوّل) حضرت عمر رضی اللہ عنہ (خلیفہ ثانی ) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ (خلیفہ ثالث ) حضرت علی رضی اللہ عنہ (خلیفہ رابع ) حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ۔حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ ۱۰۔حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ بن الجراح و۔آنحضرت ﷺ کی اجازت سے رجب سن 6 نبوی میں حبشہ ہجرت کر گئے اور پھر واپس مکہ آگئے اور بالاخر مدینہ ہجرت کر گئے۔انہیں جنگ بدر جنگ اُحد اور جنگ خندق اور دیگر معرکوں میں غیر معمولی خدمات کی توفیق ملی بعض انتہائی مشکل آزمائشوں سے بھی انہیں گزرنا پڑا۔انہوں نے ہر موقع پر اسلام کے ساتھ وفا کی اور اپنی ساری طاقتیں اسلام کے لئے وقف کر دیں چند مہمات میں انہیں آنحضرت ﷺ نے کمانڈر کی حیثیت سے بھی بھیجا اور بعض اہم کام ان کے سپرد کئے گئے اور انہوں نے پوری جواں مردی اور وفاداری کے ساتھ اپنے فرائض کو انجام دیا۔ایک مہم کے دوران انہیں آنحضرت ﷺ کی طرف سے امین الامت“ کا خطاب ملا۔آنحضرت ﷺ کے وصال کے موقع پر حضرت ابوبکر کے انتخاب خلافت میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا حضرت ابوبکر کی