حیات طیبہ — Page 81
81 حضرت اقدس کی خدمت میں دعا کے لئے خطوط بھی لکھے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے موت کو محمدی بیگم صاحبہ کے خاوند سے ٹال دیا۔اگر محمدی بیگم صاحبہ کا خاوند تکذیب و استہزاء کر کے مرجاتا تو یقینا محمدی بیگم صاحبہ بیوہ ہو کر حضرت اقدس کے نکاح میں آجاتیں۔مگر چونکہ وہ تو بہ و استغفار کی وجہ سے موت سے محفوظ رہے اس لئے محمدی بیگم صاحبہ آپ کے نکاح میں نہیں آئیں۔اذا فات الشرطفات المشروط - لے وضاحت کے لئے دیکھئے پیشگوئی دربارہ مرزا احمد بیگ‘ مصنفہ قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری