حیاتِ نور — Page 201
مرزا صاحب مردے نیک و صادق است و نزد من کتابی از ملہمات خود فرستاده است کمال او ازاں کتاب ظاہر است۔اندریں اثنا بعضی از علماء ظواہر کہ حاضر خدمت حضور خواجہ ابقاء اللہ تعالیٰ نشسته بود، نسبت مرزا صاحب زبان طعن کشادہ رود و انکار کرد - حضور ابقاء اللہ تعالے در جوابش فرمودند نے نے ولے مرد صادق است - مفتری و کاذب نیست۔ایس معاملہ جعلی و خود ساختہ نیست نمایت مافی الباب آنکه اورا اندک خطا از اجتهاد و خطا در کشف است بعد ازاں فرمودند که مردمان انا الحق گفته اند و وے اگر خود را مسجد دو عیسی قرار داده تا ہم عبد میگوید ترجمہ : " مرزا صاحب نیک مرد اور صادق ہیں اور انہوں نے مجھے اپنے الہامات کی ایک کتاب ( انجام آتھم ) بھیجی ہے۔ان کا کمال اس کتاب سے ظاہر ہے۔اسی اثناء میں علماء ظواہر میں سے کسی نے جو حضرت خواجہ صاحب ابقاء اللہ تعالیٰ بقانہ کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا۔حضرت اقدس کے متعلق زبان طعن دراز کی اور آپ کا رد و انکار کیا۔حضرت خواجہ صاحب ابقاء اللہ نے اس کے جواب میں فرمایا کہ نہیں نہیں ! وہ مرد صادق ہیں۔مفتری اور کاذب نہیں ہیں۔ان کا دعویٰ جعلی اور خود ساختہ نہیں ہے۔زیادہ سے زیادہ اس بات میں ہماری نمایت یہ ہے کہ اس کو تھوڑی سی خطا و اجتہادی غلطی ہوئی ہے۔اس کے بعد فرمایا کہ لوگوں نے تو انالحق کہا ہے اور اس نے اگر ( یعنی حضرت مرزا صاحب ) اپنے آپ کو مجدد اور عیسی قرار دیں تو پھر بھی عبد ہی کہتا ہے۔بعد ازاں فرمودند که مولوی نورالدین حکیم که از مریدان صادق الا رادت و راسخ العقیدت اوست وقتی در بهاولپور نزد من آمده بود گفت من که مرید مرزا صاحب شده ام دیگر از کرامات و غیره از وشاں بیچ ندیده ام محض ایس سه امر دیده مرید اوشان گردیده ام۔ات تـ