حیاتِ خالد — Page 512
حیات خالد ۱۲ مختصر مسائل نماز 502 تصنیفات نماز کے متعلق مفصل تشریحات کی بجائے مختصر رسالہ بموقعہ فضل عمر درس القرآن کلاس ۱۹۷۲ء حضرت مولانا نے بطور ناظر اصلاح و ارشاد تعلیم القرآن مختلف کتب سے مرتب فرمایا جسے نظارت اصلاح وارشاد تعلیم القرآن ربوہ نے شائع کیا۔اسلامی لٹریچر کے متعلق حضرت مصلح موعود کی تجویز فرموده سکیم ۱۳ اخلاق اور ان کی ضرورت کے تحت ۱۸ صفحات کا مختصر رسالہ مؤلفہ حضرت مولانا کی اہم فرض تھوڑی تعلیم والے طلباء کو دینی مسائل سے آگاہ کرنا ہے۔آپ نے تحریر فرمایا کہ اخلاق در حقیقت طبعی قوتوں کا نام ہے جب وہ اپنے اپنے محل پر ظاہر ہوں اور بسا اوقات یہ دلائل سے بھی بڑھ کر مؤثر ثابت ہوتے ہیں۔چنانچہ حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس نے رسالہ ہذا کے پیش لفظ میں بچوں کو اس رسالہ سے خاص طور پر استفادہ کی تحریک فرمائی۔سوله صفحات پر مشتمل یہ مختصر رساله مکتبه الفرقان، احمد نگر ۱۴ کلمتہ الیقین فی تفسیر خاتم النبیین ضلع جنگ کے شائع کیا۔اس میں حضرت مولانا نے خاتم انہین کے بہترین معنوں کی وضاحت قرآن کریم، ربانی علماء سلف اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات کی روشنی میں کرتے ہوئے مسلمان بھائیوں کو دعوت فکر دی ہے۔ختم نبوت کے موضوع پر بہت ہی جامع کتا بچہ ہے۔آنحضرت ﷺ کی امت میں فیضان نبوت ۱۵۔مسئلہ ختم نبوت اور جماعت احمد یہ جاری رہنے کے بارہ میں قرآن کریم کی بارہ آیات سے حضرت مولانا نے استنباط اور وضاحت کرتے ہوئے مسئلہ ختم نبوت کی حقیقت کو گذشتہ مفسرین کے حوالوں کے ساتھ اجاگر فرمایا ہے۔سولہ صفحات کا یہ رسالہ مکرم محمد یا مین صاحب تاجر کتب قادیان ربوہ نے شائع کیا۔بطور قائد تربیت مجلس انصار الله ۱۶ مجلس انصاراللہ کے ہفتہ تربیت کے مضامین مرکز یہ چھ موضوعات اور ۳۹ صفحات پر مشتمل مختلف احباب کے مضامین ستمبر ۱۹۶۶ء میں حضرت مولانا نے شائع فرمائے جس میں آپ کا گرانقدر مضمون خلافت احمدیہ اور جماعتی نظام کی پابندی شامل ہے۔اس موضوع پر حضرت مولانا نے جلسہ سالانہ ۱۹۷۲ء کے موقعہ پر ۱۷- فضائل قرآن مجید تقریر فرمائی جس میں قرآنی فضائل کو خصوصیت سے از روئے بیان