حیاتِ خالد — Page 665
ہوشیار پور کے جلسہ میں مصلح موعود کی تصویر ( 1944ء) حضرت مولانا فلسطین جماعت کے بارہ میں تقریر کر رہے ہیں حضرت مولانا کا معمول تھا کہ آپ مبلغین سلسلہ کے الوداع اور استقبال کے موقع پر ضرور تشریف لیجاتے تھے۔اس تصویر میں آپ اپنے ایک شاگرد مکرم مولانا محمد اسمعیل منیر صاحب کو ماریشس کے لیے الوداع کہ رہے ہیں۔محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب محترم حاجی محمد فاضل صاحب اور محترم مولانا سیم سیفی صاحب بھی نمایاں دکھائی دے رہے ہیں