حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 478 of 923

حیاتِ خالد — Page 478

حیات خالد ہم۔فتوحات الہیہ (۱۹۳۲ء) 476 عشرون برهانا على بطلان تثليث النصاری (۱۹۳۴ء مطبوعہ حیفا) - البيان الصريح فى اثبات وفات المسیح (۳۵-۱۹۳۴ء مطبوعہ حیفا) - دعوة عامة الى المناظرة رساله اخلاص الى كل مسیح متدين - نبراس المومنین (۳۵-۱۹۳۴ء مطبوعه حیفا ، ۱۹۳۶ء مطبوعہ قادیان) مناظرہ مہت پور ( دسمبر ۱۹۳۶ء) -۱۰ مباحثہ راولپنڈی (۱۹۳۷ء)۔بہائی شریعت پر تبصرہ (۱۹۴۰ء ) ۱۲۔سلسلہ احمدیہ کی چند برکات بطور تحدیث نعمت ( جون ۱۹۴۹ء ) تصنیفات ۱۳ مقامات النساء فی احادیث سید الانبیاء ( اس کتاب کو چوہدری عبد السلام اختر مرحوم نے انگریزی میں ترجمہ کیا اور لجنہ اماءاللہ مرکز یہ ربوہ نے اگست ۱۹۶۳ء میں Status of Women کے نام سے شائع کیا ) ۱۴- كلمة اليقين فى تفسير خاتم النبيين (مئی ۱۹۵۳ء) ۱۵۔بہائیت کے متعلق پانچ مقالے (اکتوبر ۱۹۵۵ء) -۱۶ اخلاق اور ان کی ضرورت (اپریل ۱۹۵۶ء ) ۱۷۔دنیا کا منجی کون؟ ۱۸۔ابتلاؤں کے متعلق الہی سنت (۱۹۶۱ء) ۱۹- مباحثہ مصر (اکتوبر ۱۹۶۱ء) ٢٠ - القول المبين في تفسير خاتم النبيين - ۱۹۶۲ء ( یہ کتاب ان چند کتب میں شامل ہے جو محضر نامہ کے ساتھ ۱۹۷۴ء میں قومی اسمبلی کے ہر ممبر کو پیش کی گئی ) -۲۱ مسئلہ ختم نبوت اور جماعت احمد یہ (۱۹۶۲ء) تحریری مناظرہ۔الوہیت مسیح پر پادری عبدالحق سے مناظرہ (اکتوبر ۱۹۶۳ء) ۲۳ - وفات مسیح میں حیات اسلام ہے (۱۹۶۴ء) ۲۴۔سیرة خاتم النبین (۱۹۶۴ء)۔