حیاتِ خالد — Page 667
حضرت مولانا کی زندگی کی آخری تصویر۔گھر کے سامنے میدان میں بچوں کی کھیلیں دیکھتے ہوئے ( 27 مئی 1977ء) سفر آخرت إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ چھوڑ کر دنیا کو خالد جابسا ہے خلد میں اب چلائے حجت و برہان کی شمشیر کون (1977 30)