حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 586 of 923

حیاتِ خالد — Page 586

حیات خالد 580 ذاتی حالات نظم بنت ابى العطاء کہ چو مصباح دیں شدہ ابوالعطاء کی بیٹی جو دین کے چراغ کی مانند ہے اس از رحلتش بحیر تے دلہا حزیں شده کی وفات سے دل حیرت سے غمگین ہو گئے ہیں۔آن بود از اناث زِ مرداں فزوں دلے وہ عورتوں میں سے تھی لیکن مردوں سے بڑھ کر مصباح أو بخدمت دینش متیں شده تھی۔اس کا مصباح “ اس کے دین کی خدمت کے لئے مضبوط اور مستحکم ہو گیا۔نور ور و ضیاء دین خدا ہر طرف نمود دین خدا کا نور اور روشنی ہر طرف ظاہر ہوگئی ہے اور چشم ہائے اہل بصر خود مکیں شدہ اہل بصیرت لوگوں کی آنکھوں میں خود گھر کر گئی ہے۔مشکش جو نیک دخترے بہتر نہ اختری اس کی مثال ایک ایسی نیک بیٹی کی طرح ہے جو پہلوئے او کمتریں شدہ اختر صبح سے بہتر ہے۔سورج بھی اس کے مقابل خورشید هم به پر کمتر معلوم ہوتا ہے۔نزاد بچہ ز ز بطنش یه حکمتے مين نتیجه یافته طبعش ہر چند کے اس کے بطن سے کسی حکمت کے تحت ذہین شده اولاد نہیں ہوئی لیکن نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اس کی طبع ذہین ہوگئی ہے۔مصباح که زاده است از و ز صد پسر جو مصباح‘ اس نے پیدا کیا ہے وہ سو بیٹوں بلکہ بلکہ ز صد ہزار پسر ہم تمیں شده صد ہزار بیٹوں سے بھی زیادہ قدر و قیمت والی ہے۔کسی نے بھی دنیا کو ہمیشہ رہنے والی جگہ نہیں پایا۔دنیا کسے نا یافته دائم قیام گاہ ناگہ بصید مرگ عجب در کمیں شده وہ بھی اچانک صید مرگ ہو کر عجب انداز سے نظروں سے اُوجھل ہو گئی۔