حیاتِ خالد — Page 556
تقاریر جلسه سالانه جماعت احمدیہ کے مرکزی جلسہ سالانہ کے سٹیج سے حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کو قریباً ہر سال خطاب کرنے کی سعادت حاصل رہی۔جماعتی ریکارڈ سے پتا لگتا ہے کہ آپ نے جلسہ کے سٹیج سے پہلی تقریر سن ۱۹۲۸ء میں کی۔اس وقت آپ کی عمر ۲۴ سال تھی۔بلا دعر بیہ کے پانچ سالہ وقفہ کے بعد یہ سلسلہ پھر شروع ہو گیا اور الحمد للہ کہ زندگی کے آخری سال تک جاری رہا۔یہ ایک غیر معمولی اعزاز اور سعادت ہے جو اللہ تعالیٰ نے اپنی خاص موهبت سے حضرت مولانا کو عطا فرمائی۔ان تقاریر کی علمیت اور خوبی کا تذکرہ آج بھی سننے والوں کی زبان پر جاری رہتا ہے۔تقاریر کی جو تفصیل جماعتی ریکارڈ سے مل سکی ہے اس کی مدد سے تیار ہونے والی فہرست درج ذیل ہے۔سال نمبر شمار موضوع ضرورت نبوت ۱۹۲۸ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراضات اور ان کے جواب ١٩٢٩ء خطبہ استقبالیہ ۱۹۳۰ء صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام از روئے تورات و انجیل ١٩٣٠ء ۵ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ فضائل جن میں آپ منفرد ہیں ١٩٣٦ء خواتین کے جلسہ سے خطاب ۱۹۳۶ء L مصری پارٹی کا دل آزار اشتہار خلافت کی حقیقت ، ضرورت اور فوائد ۹ مقام خلافت ( خواتین کے جلسہ سے خطاب ) ۱۰ خلیفہ اللہ کا مصداق کامل فتنه مصری ۱۲ برکات خلافت ( مستورات سے خطاب ) ۱۳ خلافت ثانیہ کی برکات ۱۴ بہائیت کی حقیقت ۱۹۳۷ء ١٩٣٧١ء ١٩٣٧ء ۱۹۳۸ء ١٩٣٨ء ١٩٣٨ء ١٩٣٩ء ۱۹۴۰ء