حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 370 of 923

حیاتِ خالد — Page 370

مخلصین کہا بیر کا ایک گروپ فوٹو ومن دخله كان لميا اپریل 2000ء میں حضرت مولانا کے بیٹے عطاء الجیب صاحب راشد کو کہا بیر جانے کا موقع ملا۔اس موقع پر لئے گئے اس فوٹو کی اہمیت یہ ہے کہ حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کے قیام فلسطین کے دوران جن احباب نے آپ کے ساتھ مختلف خدمات سرانجام دیں اور اب بھی کہا بیر میں موجود ہیں وہ سب اس میں شامل ہیں۔(دائیں سے بائیں ) آخری لائن : عبداللہ عساف عبدالله حمد عبد الله اسعد، ہاشم طیب، نجیب محمد عبد الرحمن مصطفے ، یونس حسین۔درمیانی لائن : محمد زیدان، حامد صالح، زین العابدین حسین ، عطاء المجیب راشد، عبدالجلیل حسین محمد علی عبد الحی محمود۔پہلی لائن : موسیٰ عبد القادر، عبداللہ حسین ، موسی سرور ، احمد سرور، فواد حسین، محمد حسین حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب جٹ فاضل امیر جماعت احمدیہ قادیان اور حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کے ساتھ جامعہ احمدیہ کے بعض طلبہ کا ایک تاریخی گروپ فوٹو