حیاتِ خالد — Page 87
حیات خالد 93 مناظرات کے میدان میں مناظرات کی فہرست ذیل میں حضرت مولانا صاحب کے مناظرات کی فہرست اصل مطبوعہ ماخذ کے حوالے سے درج ہے۔(الف) غیر از جماعت مسلمانوں سے مناظرات حضرت مولانا کا پہلا مناظرہ راجو وال : انداز ۱۹۱۹ء۔۱۹۲۰ء: غیر احمدی مناظر۔نام درج الفرقان اکتوبر ۱۹۶۸ء صفحه ۴۳-۴۵) نہیں - کھڈیاں تحصیل چونیاں: اپریل ۱۹۲۶ء: غیر احمدی مناظر نام درج نہیں: (الفضل ۳۰ ا پریل ۱۹۲۶ء) گوجرانوالہ: ۱۵ ۱۶ ستمبر ۱۹۲۶ء بنشی حبیب اللہ صاحب کلرک امرتسر، مولوی محمد اسماعیل صاحب (الفضل یکم اکتوبر ۱۹۲۶ء) عینو والی ۷ فروری ۱۹۲۷ء : مولوی محمد شفیع صاحب ( الفضل ۱۸ / فروری ۱۹۲۷ء) - بسر اواں متصل قادیان : ۱۳ / فروری ۱۹۲۷ء : ایک غیر احمدی مولوی صاحب نارووال: ۱۹۲۸ء لائل پور (فیصل آباد ): نومبر ۱۹۲۸ء الفضل ۱۸ / فروری ۱۹۲۷ء) الفضل ۲۰ مارچ ۱۹۲۸ء )۔الفضل ۹ نومبر ۱۹۲۸ء ) ماڑی بچیاں : ۷ /نومبر ۱۹۲۸ء مولوی محمد امین صاحب الفضل ۱۳/ نومبر ۱۹۲۸ء صفحه ۲) ۹۔سیالکوٹ : نومبر ۱۹۲۸ء ( الفضل ۲۱ نومبر ۱۹۲۸ء صفحه ۲ ) ۱۰۔پٹھان کوٹ : ۲۴، ۲۵ نومبر ۱۹۲۸ء: حافظ محمد شفیع صاحب ( الفضل ۲۱ ؍ دسمبر ۱۹۲۸ء صفحه ۸،۷) ا بدوملہی: جولائی: غیر احمدیوں سے -۱۲ گلہ مہاراں (سیالکوٹ): جولائی ۱۹۲۹ء ۱۳ نکودر: (الفضل ۶ ار جولائی ۱۹۲۹ ء صفحہ۱) ( الفضل ۱۹؍ جولائی ۱۹۲۹ء) الفضل ۱۹/ نومبر ۱۹۲۹ء) -۱۴ کریم پور ضلع جالندھر: ۲۵ ۲۶ مئی ۱۹۳۰ء : مولوی اسد اللہ صاحب سہارنپوری (الفضل ۱۵ رجون ۱۹۳۰ء)