حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 663 of 923

حیاتِ خالد — Page 663

حضرت مصلح موعودؓ کے ساتھ ایک یادگار تصویر حضرت مصلح موعودؓ کے دائیں طرف حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کھڑے ہیں بائیں طرف محترم مولانا غلام باری صاحب سیف کھڑے ہیں یہ تصویر حضور کی قیام گاہ خیبر لاج۔کوہ مری میں لی گئی